پیش ازیں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (ماضی میں) آج سے پہلے، اس سے پہلے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (ماضی میں) آج سے پہلے، اس سے پہلے۔